Posts

Showing posts from 2021

سعودی عرب نے حوثی ڈرونز تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی

Image
سعودی عرب نے مملکت پر حملہ آور حوثی باغیوں کے ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کر دیا جس کی ‏ویڈیو بھی جاری کی گئی۔ سعودی وزارت دفاع کی جانب سے سول تنصیبات اور شہریوں پر حوثی ڈرون حملوں کو ناکام بنانے ‏کی ویڈیو جاری کی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈرونز کو مطلوبہ ہدف تک پہنچنے سے قبل ‏ہی دفاعی نظام کے ذریعے تباہ کر دیا گیا۔ https://twitter.com/SPAregions/status/1375443283023908867?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1375443283023908867%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.arynews.tv%2Fsaudi-arabia-releases-video-of-houthi-drones-destroyed%2F Source ARY NEWS URDU 

Imtiaz Stores is excited (Special Discount/ Excited Offers)

Image
Imtiaz Stores is excited to partner with A.A Joyland for its loyal customers in Karachi🥳💙 Now enjoy FREE wristbands and exclusive discounts at your favorite amusement destinations like Aladin Park, Super Space, Bounce in Ocean Mall & more of their entertainment spots across the city🎡🎢🎠 #ImtiazStores #AAJoyland #AladinPark #SuperSpace #BounceKarachi

TRAVEL GUIDELINES AND REQUIREMENTS DUE TO COVID-19 (PAKISTAN)

Image
Travel KSA FROM PAKISTAN REQUIREMENTS TRAVEL GUIDELINES AND REQUIREMENTS DUE TO COVID-19  PAGE WHAT ARE TRAVELING NEEDS FOR THE FOLLOWING COUNTRIES? Please select the country, from the list below, to view the travel guidelines and requirements: Select the Country All Counties Saudi Arabia Austria Bahrain Bangladesh China Egypt Ethiopia France   Germany   Greece   India   Indonesia   Italy   Iraq   Jordan   Kenya   Kuwait   Lebanon   Malaysia   Maldives   Morocco   Mauritius   Netherland   Nigeria   Oman   Pakistan   Philippines   Qatar   Singapore   South Africa   Spain   Sri Lanka   Sudan   Switzerland   Tunis   Turkey   United Arab Emirates (UAE)   United Kingdom (UK)   United States of America (USA)   Pakistan   Guests must check their eligibility for travel by the concerned countries and obtain the required permits and/or permissions, if needed. Conditions and guidelines are subject to frequent changes without prior notice. Guests must check the latest information about t...

Truth about Unconditionally: Saudi Arabia announces the return of international flights

Image
Unconditionally: Saudi Arabia announces the return of international flights , starting next Sunday, with a comprehensive lifting of travel restrictions. Details of the news in the link here 👇👇 https://mytrippak.blogspot.com/?m=0 Saudi Arabia’s Ministry of Interior had previously said on Jan. 8 that it would end a ban on travel for its citizens and the reopening of its ports from March 31 but postponed the decision to May 17. Travel and all ports to completely open from 1 am on Monday, May 17 RIYADH: Saudi Arabia is extending its travel-restriction period and shift the date for reopening the Kingdom’s borders from March 31 to May 17 due to delays in delivery of COVID-19 vaccines, authorities said on Friday. The Ministry of Interior announcement came just weeks after the Saudi government penciled in the end of March to reopen the country’s land, sea, and air entry points for travel following a drop in the number of COVID-19 cases. On Jan. 8, it had also set March 31 as the date to lift...

Truth about Unconditionally: Saudi Arabia announces the return of international flights

Image
Orignal News. Details of the news in the link here 👇👇 https://mytrippak.blogspot.com/?m=0 Saudi Arabia’s Ministry of Interior had previously said on Jan. 8 that it would end a ban on travel for its citizens and the reopening of its ports from March 31 but postponed the decision to May 17. Travel and all ports to completely open from 1 am on Monday, May 17 RIYADH: Saudi Arabia is extending its travel-restriction period and shift the date for reopening the Kingdom’s borders from March 31 to May 17 due to delays in delivery of COVID-19 vaccines, authorities said on Friday. The Ministry of Interior announcement came just weeks after the Saudi government penciled in the end of March to reopen the country’s land, sea, and air entry points for travel following a drop in the number of COVID-19 cases. On Jan. 8, it had also set March 31 as the date to lift the suspension of international flights. The latest decision was based on a statement by the Saudi health minister revealing that COVID-19...

سڈنی : پاکستانی نوجوان مرنے سے پہلے 40 منٹ تک مدد کیلئے پکارتا رہا

Image
سڈنی : آسٹریلیا میں ایک پاکستانی نوجوان طالب علم سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، نوجوان ڈوبی ہوئی گاڑی میں40منٹ تک ریسکیو حکام سے رابطے میں رہا۔ آسٹریلیا کے شمال مغربی سڈنی میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، نیو ساؤتھ ویلز میں جمع سیلابی پانی میں گاڑی سمیت ڈوبنے سے ایک نوجوان کی موت واقع ہوگئی۔ جاں بحق نوجوان کی شناخت ایاز یونس کے نام سے ہوئی ہے،25سالہ ایاز یونس کا تعلق کراچی کے علاقے ملیر کینٹ سے تھا اور وہ آسٹریلیا میں انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیلابی پانی میں ہلاک ہونے والے پاکستانی نوجوان نے مکمل ڈوبنے سے قبل ریسکیو ادارے کو صبح ساڑھے 6بجے مدد کیلئے بلایا اور خود کار سے نکلنے کی پوری شدت سے کوشش کرتا رہا لیکن وہ باہر نہیں نکل سکا۔ ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ پر سڑک کے کنارے انتباہی نوٹ کے سائن بورڈ آویزاں تھے جس پر آگے جانے سے منع کیا گیا ہے کیونکہ وہ بھی پانی میں ڈوب چکے تھے جسے وہ نوجوان نہیں دیکھ سکا۔ متوفی ایاز یونس کی کار پانی میں گرگئی اس دوران وہ بعد 40 منٹ تک ریسکیو حکام سے بات کرتا رہا، تاہم جب ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے...

سعودی عرب: سفری پابندی اور ویزوں سے متعلق اہم خبر آگئی

Image
سعودی عرب: سفری پابندی اور ویزوں سے متعلق اہم خبر آگئی سفر کے حوالے سے سعودی حکومت کی اہم وضاحت ریاض: سعودی محکمہ پاسپورٹ کے ذیلی ادارے ‘جوازات’ نے غیرملکی کی جانب سے سفری پابندی اور ویزوں سے متعلق پوچھے گئے سوال پر وضاحت پیش کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جوازات کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہری نے سوال کیا کہ سفری پابندی کے باعث میرا لگایا گیا خروج نہائی(فائنل ایگزٹ ویزا) ختم ہوچکا ہے، کیا اس کی مدت میں توسیع ممکن ہے؟ جس پر ضاحت پیش کی گئی کہ خروج نہائی ویزا لگوانے کے بعد 60 دن کی مہلت دی جاتی ہے۔ جوازات نے کہا کہ ساٹھ دن کی مہلت کے اندر ہی ویزے میں توسیع ممکن ہے اگر تاریخ نکل جائے تو جرمانہ عائد ہوتا ہے جس کے بعد ویزے کی توسیع یا کینسل ہوسکتا ہے۔ مذکورہ بالا مراحل کو عبور کرنے کے لیے اقامے کی مدت ہونا بھی لازمی ہے، سعودی قانون کے مطابق خروج نہائی اقامہ کی مدت سے مشروط ہوتا ہے اگر اقامہ ایکسپائر ہو تو خروج نہائی یعنی فائنل ایگزٹ نہیں لگایا جاسکتا۔ #ARYNewsUrdu

Madina Cash & Carry is offering all your Ramadan essentials at discounted prices to make fasting easy without disturbing your budget. So shop now at your nearest #MCC store.

Image
Madina Cash & Carry is offering all your Ramadan essentials at discounted prices to make fasting easy without disturbing your  budget. So shop now at your nearest #MCC store.

Requirements for passengers landing into Bahrain International Airport

Image
Requirements for passengers landing into Bahrain International Airport. Flying into Bahrain? Immigration requirements: - Entry is restricted to Bahraini citizens, residents, GCC citizens who do not need a visa, passengers eligible to obtain a visa on arrival, passengers with a valid eVisa, diplomats, military personnel, airline crew, or holders of official, service or UN passports - Visas on arrival are reintroduced for citizens of eligible countries. To determine eligibility, or to obtain an eVisa prior to your departure please visit  this link Arrival into Bahrain: - All passengers are strongly encouraged to download the  official “Be Aware’ App  prior to departure - All passengers must complete the Ministry of Health’s Health  Declaration Form   prior to departure to avoid delays upon arrival - All passengers must undergo a PCR test (at their own expense) upon arrival and must remain in self isolation until the result of the PCR test is determined - The tests are subject to a BHD40 ...

شاہراہ فیصل یا مال روڈ کی ٹریفک جام تو آپ نے شاید بھگتی ہی ہوگی، لیکن سوچیں اگر اس سے کہیں گنا زیادہ بڑا ٹریفک جام آپ کو دنیا کی اہم ترین آبی گزر گاہ میں ملے تو آپ کی بے بسی کی کیا حالات ہوگی؟ 🚢🛳️🚢

Image
آپ نے سڑکوں پر ٹریفک جام کا تو سنا ہوگا یا ان کا تجربہ کیا ہوگا، لیکن کیا آپ کبھی مال بردار بحری جہازوں کے ٹریفک جام کے بارے میں سوچ سکتے ہیں، اور وہ بھی ایسے مقام پر جسے دنیا بھر میں کارگو ترسیل کے لیے اہم ترین مقام سمجھا جاتا ہے۔ ہم بات کر رہے ہیں مصر کی معروف نہر سوئز کی جہاں گذشتہ روز ایک دیو ہیکل مال برادر بحری جہاز کے پھنسنے کی وجہ سے وہاں پر تمام مال بردار بحری جہازوں کی آمد و رفت بند کر دی گئی ہے کیونکہ 'ایور گیون' نامی جہاز قابو میں نہ رہا اور سمت مُڑ جانے سے اس نے نہر کو بلاک کر دیا۔ 'ایور گیون' نامی بحری جہاز کا شمار دنیا کے سب سے بڑے مال بردار جہازوں میں ہوتا ہے اور اس کی لمبائی چار سو میٹر ہے اور اس کی چوڑائی تقریباً 60 میٹر ہے۔ امدادی ٹگ بوٹس کی مدد سے اس جہاز کو ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہیں لیکن اتنے بڑے حجم کے جہاز کو دیکھتے ہوئے خدشات ہیں کہ وہ اس مقام پر اگلے کئی روز تک پھنسا رہے گا۔ نہر ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES ،تصویر کا کیپشن نہر سوئز کا حجم اتنا بڑا ہے کہ کئی دیو ہیکل بحری جہاز یہاں سے گزر سکتے ہیں واقعہ رونما کیسے ہوا؟ منگل کے روز یہ واقعہ نہر سو...

Here’s yet another exciting offer for our loyal customers🎉😮 Show your Imtiaz loyalty card

Image
Here’s yet another exciting offer for our loyal customers🎉😮 Show your Imtiaz loyalty card or keychain at Sindbad Wonderland Gulshan to claim your Free Wristband worth Rs 400 & enjoy the countless rides as many times as you want! Because fun should be never limited. ✅ This offer is valid for Karachi only* #Imtiazstores #Imtiazloyaltyoffers #SindbadWonderlandGulshan #FreeRidesUnlimitedTimes

سعودی عرب میں مقیم غیرملکی ورکرز یہ لازمی جان لیں

Image
سعودی عرب میں ملازمت سے متعلق آجر اور اجیر کے درمیان قوانین واضح ہیں، فریقین کو حکومتی قوائد وضوابط پر عمل کرنا لازمی ہے بصورت دیگر جرمانے عائد کیے جاتے ہیں۔ مملکت میں ملازمین کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم معلومات اس خبر میں موجود ہیں۔ سعودی وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود نے قانون محنت میں کارکنان کی چھٹیوں وضع کی ہیں، اہم قوانین سے واقفیت کارکن کے لیے انتہائی ضروری ہوتی ہے تاکہ کسی بھی مشکل صورتحال میں مروجہ قوانین پر عمل کیا جاسکے۔ سعودی عرب میں ملازمین کو سالانہ، بیماری، عید اور دیگر مناسبت، ذاتی تقریب اور اعلیٰ امتحان دینے کے لیے چھٹیاں دی جاتی ہیں، انہی نکات کے تحت کارکن کا حق ہے کہ وہ قانونی طورپر دی گئی چھٹی سے استفادہ کرے۔ سالانہ چھٹیوں کا اصول اگر کسی ملازم کو کمپنی میں ملازمت کرتے 5 برس سے کم ہوئے ہیں تو اسے سالانہ 21 چھٹیاں ملیں گی جبکہ ایسا ورکر جو 5 سال سے زائد عرصے سے کام کررہا ہے تو اسے سال کی 30 تعطیلات ملیں گی۔ چھٹیوں کے دوران تنخواہ سے کوئی کٹوتی نہیں ہوگی، آجر کی جانب سے مزاحمت پر اجیر شکایت بھی کرسکتا ہے۔ قومی دن اور عیدین کی چھٹیاں مملکت میں عیدالفطر اور الضحیٰ پر ملا...

ابوظبی: سعودی عرب سمیت 12 ممالک کے مسافروں کیلئے اچھی خبر

Image
ابوظبی: اماراتی دارالحکومت کے محکمہ ثقافت وسیاحت نے سعودی عرب سمیت 12 ممالک کے مسافروں کو قرنطینہ کی پابندی سے مستثنیٰ قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ابوظبی محکمہ ثقافت وسیاحت نے کہا ہے کہ سعودی سمیت 12 ممالک کے مسافر کو ابوظبی پہنچنے پر قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا۔ حکومت کی اپ ڈیٹڈ فہرست میں ہانگ کانگ، نیوزی لینڈ، ماریشس، سنگاپور، گرین لینڈ، بھوٹان، برونائی، آس لینڈ، مراکش، چین، سعودی عرب اور آسٹریلیا شامل ہے، ان ممالک کے افراد اب قرنطینہ نہیں کریں گے۔ مذکورہ ممالک سے مقامیوں کے علاوہ غیرملکی بھی آئیں تو بھی ان پر قرنطینہ کا اطلاق نہیں ہوگا۔ Source: ARY NEWS URDU ابوظبی آنے والے مسافروں کے حوالے سے ’گرین لسٹ‘ اپ ڈیٹ کردی گئی۔ جن ممالک کے مسافروں کو قرنطینہ سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ان سے صرف پی سی آر(کوروناوائرس ٹیسٹ) لیا جائے گا۔

سعودی ویزا اور اقامہ ہولڈرز کیلئے ایک اور نئی وضاحت

Image
ریاض: سعودی محکمہ پاسپورٹ نے نئے قانونِ محنت کے نفاذ کے بعد ایک اور نئی وضاحت پیش کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محکمہ پاسپورٹ کے ذیلی ادارے جوازات پر آن لائن سوال کیا گیا کہ میرا خروج وعودہ نئے قوانین کے پہلے لگا تھا اور اس کی معیاد اب بھی باقی ہے تو کیا سفر کرسکتے ہیں؟۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوچھے گئے اس سوال پر جوازات نے وضاحت پیش کی کہ خروج وعودہ کے لیے صرف کارآمد ویزا اور کنفرم ٹکٹ درکار ہوگا۔ جس سے یہ اخذ کیا گیا کہ نئے قوانین کے تحت ایگزٹ ری انٹری پر کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، پرانے لگائے گئے ویزے پر بھی سفر ممکن ہے۔ مملکت میں نئے قانون سے پہلے نکلوایا گیا خروج و عودہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ پاسپورٹ اور اقامہ سے متعلق پیچیدہ معاملات کے حل کیلئے قائم ادارے جوازات سے ایک اور شہری نے سوال کیا کہ خروج ونہائی کا ویزا کب تک کارآمد رہتا ہے، اور کیااقامے کے معیاد کی کوئی قید ہے؟۔ اس پر وضاحت پیش کی گئی کہ خروج ونہائی(فائنل ایگزٹ) کے بعد 80 دن کی مہلت ہوتی ہے، اسی دوران سفر کرنا ہوگا، بصورت دیگر محکمہ پاسپورٹ جرمانہ عائد کرے گا۔ اقامہ کی مدت سے خروج نہائی پر...

حرم شریف میں سرخ آندھی کی حقیقت ...

Image
  حرم شریف میں سرخ آندھی کی حقیقت ... تحریر ضرور مکمل پڑھیں اور آگے زیادہ سے زیادہ تمام گروپس میں شیئر کریں تاکہ مسلمان اس جھوٹ سے بچیں اور اس سازش کو ناکام بنانے میں اپنا کردار ادا کریں ... کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل کی جا رہی ہے جس میں کسی نے گزشتہ دنوں حرم شریف میں گہرے بادلوں کی ایک ویڈیو لے کر اس پر سرخ فلٹر لگا کر ایڈیٹ کیا اور یہ افواہ پھیلا دی کہ حرم شریف میں استغفراللہ سرخ آندھی آئی ہے جو کہ قیامت کی نشانی ہے جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے. ایسا کوئی بھی واقعہ حرم شریف سمیت سعودی عرب کے کسی بھی علاقے یا شہر میں پیش نہیں آیا... لوگوں نے صرف چند لائکس لینے کے لیے اس طرح کی ویڈیو بنا کر لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے ... اس سازش اور جھوٹ کو بے نقاب کرنے کیلئے حرم شریف کی کچھ اصل تصاویر اور فلٹر لگی تصاویر کا موازنہ کرکے پوسٹ کر رہا ہوں ... آپ سب سے اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں . تمام گروپس میں شیئر کریں اور اس نیک کام میں ہماری مدد کریں ... اللہ پاک ہمیں جھوٹ سے توبہ کرنے اور آئندہ جھوٹ سے بچنےکی ...

سعودی ماہرین کی شاندار کامیابی، عراق سے مکہ کو جانے والا قدیم ترین راستہ دریافت کر لیا

Image
سعودی ماہرین کی شاندار کامیابی، عراق سے مکہ کو جانے والا قدیم ترین راستہ دریافت کر لیا مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16 مارچ2021ء) اسلام کو ظہور میں آئے 14 سو سال سے زائد عرصہ ہو گیا ہے۔ اسلام کے عرب سے باہر فروغ سے قبل بھی ہمسایہ ممالک سے تجارتی قافلوں کا مکہ مکرمہ آنا جانا لگا رہتا تھا۔جس کے کے لیے ایک مخصوص راستہ استعمال ہوتا تھا۔ یہی راستہ بعد میں حج کے لیے بھی استعمال میں آتا رہا۔ اُردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ریت کے نیچے چھپی سعودی عرب کی خفیہ تاریخ جو ابھی بھی دریافت کی منتظر ہے، اس میں سے ایک قدیم ترین راستہ آثار قدیمہ کے ماہرین کی مدد سے دریافت کر لیا گیا ہے۔ زبیدہ ٹریل جو کوفیوں کے حج کا راستہ بھی کہلاتا ہے، ایک تاریخی ٹریل ہے۔ یہ عراق میں کوفہ سے لے کر مکہ تک 16 سو کلومیٹر سے زائد تک پھیلی ہوئی ہے۔وادی ماوان جس کا شمار انتہائی اہم آثار قدیمہ میں کیا جاتا ہے۔ یہ قدیم راستہ قبل از اسلام ایک تجارتی راستہ تھا اور اسلام کے پھیلنے کے بعد زائرین اسے استعمال کرتے تھے۔حال ہی میں حائل کے علاقوے میں ٹریل پر کھدائی کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے ۔ آثار قدیمہ کے ماہرین اس راستے کے تفصی...

عورت مارچ؛ حکومت کا متنازع بینرز اور نعروں کے خلاف مقدمات کا فیصلہ

Image
اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورا الحق قادری کاکہنا ہے کہ عورت مارچ کے موقعے پر مبینہ منتازع بینرز اور گستاخانہ نعروں کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیر نوراالحق قادری کا کہنا تھا کہ پاکستان عاشقان رسولﷺ کا ملک ہے یہاں پر شانِ رسالتؐ میں گستاخی کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر جاری شدہ مواد کی حقیقت تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ملوث کرداروں کو بےنقاب کر کے مقدمات دائر کریں گے۔وفاقی وزیر مذہبی امور کا یہ بھی کہنا تھا کہ عورت مارچ کے بینرز کو فوٹو شاپ کر کے نشر کرنے والے عناصر کو بھی سزا ملے گی۔ واضح رہے کہ 8 مارچ کو عالمی یوم خواتین پر ہونے والے عورت مارچ میں مبینہ طور پر متنازع بینرز اور نعروں کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ مارچ کے منتظمین اور شرکا کا مؤقف ہے کہ  ویڈیوز اور تصاویر کو ایڈٹ کرکے ان میں متنازع مواد شامل کیا گیا ہے۔ Source: Express News

اتوار سے سعودی عرب میں 10 نئے لیبر قوانین کا نفاذ ہونے جارہا ہے جوکہ مزدور طبقے (انکے حقوق کی تحفظ یقینی بنانے) کے لئے وضع کئے گئے ہیں جو کہ درج ذیل ہے

Image
آج اتوار سے سعودی عرب میں 10 نئے لیبر قوانین کا نفاذ ہونے جارہا ہے جوکہ مزدور طبقے (انکے حقوق کی تحفظ یقینی بنانے) کے لئے وضع کئے گئے ہیں جو کہ درج ذیل ہے :- 1️⃣- کفالہ نظام کا خاتمہ! 2️⃣- اپنے کفیل کی رضامندی حاصل کئے بغیر ورکر کو دوسرے شخص کی کفالت میں جانے/دوسرا پیشہ اختیار کرنے کی مکمل آزادی! 3️⃣- اپنے مالک کو صرف آن لائن خبر کرکے/ایمیل بھیج کر بیرون ملک/خارج مملکہ سفر کرنے کی آزادی! 4️⃣- بعض شروط کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ویلیڈ ایگریمینٹ کے دوران ایک نوکری سے دوسرے جاب میں منتقل ہونے کی مکمل آزادی! 5️⃣- ورکر کو اپنے کفیل کی اجازت حاصل کئے بغیر مملکہ سے فائنل اگزٹ سفر کرنے کی مکمل آزادی! 6️⃣- جملہ لیبر خدمات "أبشر" اور "قوى" پلیٹ فارم سے حاصل ہونے کی گارنٹی! 7️⃣- مذکورہ قوانین کا نفاذ تمام پرائیویٹ شعبے میں کام کرنے والے ورکرس پر ہوگا! 8️⃣- "ورکر کا اپنے ملک میں منعقد کردہ ٹیسٹ میں پاس ہونا" ویزا ایشو ہونے کے لئے بنیادی شرط ہوگا! 9️⃣- پڑھنے اور لکھنے میں مہارت ہونے پر ہی ویزا کا حصول ممکن ہوسکے گا! 🔟- مذکورہ بالا قوانین سے فیملی ڈرائیور/سائق خاص، سیکور...

بحیرہ روم میں ایران کے جہاز پر حملہ

Image
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی جہاز رانی کی سرکاری کمپنی کا ایک بحری جہاز ’’ شہرِ کرد‘‘ بحریہ روم میں اپنی منزل کی جانب روان دواں تھا کہ اچانک زوردار دھماکا ہوگیا، دھماکے سے جہاز کے ایک حصے میں آگ بھڑک اُٹھی تاہم آگ پر جلد ہی قابو پالیا گیا۔ے تہران: بحیرہ روم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایران کے بحری جہاز میں آگ بھڑک اُٹھی تاہم خوش قسمتی سے عملہ محفوظ رہا۔ ایران کی وزارت شپنگ کے ترجمان علی گیاسیان نے بتایا کہ دھماکے کا نشانہ بننے والا بحری جہاز مرمت کے بعد یورپ سے واپس آرہا تھا۔ دہشت گردی حملے میں بحری جہاز کا عملہ محفوظ ہے تاہم آگ لگنے سے جہاز کے ایک حصے کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔ ایرانی ترجمان نے مزید کہا کہ اس طرح کی دہشت گردی بحری قذاقی کے برابر ہے، تجارتی جہازوں کی حفاظت سے متعلق اور عالمی قانون کے منافی ہے۔ متعلقہ عالمی اداروں کے ذریعے حملہ آوروں کی شناخت کے لئے قانونی کارروائی کی جائے گی۔ اس سے قبل خلیج عمان میں اسرائیلی بحری جہاز کو بھی نشانہ بنایا گیا تھا جس کی ذمہ داری اسرائیل نے ایران پر عائد کی تھی

سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازیں کھولنے کی تاریخ کا اعلان کردیا

Image
ریاض : سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن (گاکا) نے سعودی عرب سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی، 31مارچ کے بجائے 17مئی سےپروازیں چلائی جائیں گی ۔ عرب نیوز کے مطابق گاکا نے مقامی ایئر پورٹس کو بین الاقوامی پروازیں 31 مارچ کے بجائے 17 مئی سے بحال کرنے کا سرکلر جاری کر دیا ہے جبکہ جن ممالک میں کورونا وائرس کی صورتحال خراب ہے ان پر سفری پابندیاں برقرار رکھی جاسکتی ہیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نےگاکا کی جانب سے موصول ہونے والے سرکلر کی تصدیق کر دی ہے۔  ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ گاکا نے سعودی عرب سے بین الاقوامی پروازیں آپریٹ کرنے والی ایئر لائنز کو پروازوں کی بندش کے حوالے سے آگاہ کر دیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ بین الاقوامی پروازوں پر پابندی میں17 مئی کی رات ایک بجے تک توسیع کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سعودی حکام نے تین فروری سے پاکستان سمیت 20ممالک پر سعودی عرب کے لیے بین الاقوامی پروازوں پر جزوی طور پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ Source: ARY News Urdu

برازیل طیارہ حادثہ، 36 روز بعد پائلٹ زندہ سلامت برآمد

Image
برازیل طیارہ حادثہ، 36 روز بعد پائلٹ زندہ سلامت برآمد ویب ڈیسک 10 مارچ 2021 برازیلا: برازیل میں واقع جنگل میں گر کر تباہ  ہونے والے طیارے کا پائلٹ 36 روز بعد زندہ سلامت برآمد ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برازیل میں واقع ایمازون کے جنگلات میں رواں سال جنوری میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تھا، جس کے بعد ریسکیو ٹیموں نے ملبہ تلاش کیا مگر پائلٹ کا کوئی سراغ نہیں مل سکا تھا۔ رپورٹ کے مطابق سیسنا 210 ایک انجن والا طیارہ تھا، جس کو پرواز کے دوران فنی خرابی پیش آئی تھی۔ طیارہ چلانے والے خوش قسمت پائلٹ اینتھونی سینا نے بتایا کہ انہوں نے خطرے کو بھانپتے ہوئے جہاز سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی، اور پیرا شوٹ کی مدد سے جنگل میں باحفاظت اترے۔ SOURCE: ARYNewsUrdu

Employees Beat Up FIA Officer At Lahore Toll Plaza For Not Paying Taxes

Image
A mob of motorway employees reportedly beat up an officer of the Federal Investigation Agency (FIA) after he refused to pay the toll tax for his vehicle before exiting the Lahore-Islamabad Motorway. According to the details, the Assistant Sub-Inspector of the FIA, Waseem Obaid, got into a verbal argument with the employees of the toll plaza before the situation escalated into a physical altercation. After the argument, the toll plaza employees reportedly beat up the FIA officer on the road. Obaid has accused the employees of maltreatment and for smashing his car’s windows and front and rear windscreens. ALSO READ EU Accepts Pakistan’s Request Against Indian Monopoly on Basmati Export Last week, a similar incident occurred in Islamabad when the police arrested the DC FBR for assaulting a traffic warden. The DC FBR was reportedly being issued a ticket for violating traffic rules and struck the traffic warden in retaliation. Source: Pro Pakistani

آر ڈی اے نے تین غیر قانونی رہائشی سکیموں بلیو ورلڈ سٹی، عبداللہ سٹی اور موویڈا کے سائٹ دفاتر کو مسمار اور سر بمہر کردیا

Image
پریس ریلیز 9مارچ2021 آر ڈی اے نے  تین غیر قانونی رہائشی سکیموں بلیو ورلڈ سٹی، عبداللہ سٹی اور موویڈا کے  سائٹ دفاتر کو مسمار اور سر بمہر کردیا راولپنڈی( ) ڈائریکٹرجنرل راولپنڈی  ڈویلپمنٹ اتھارٹی عبد الستار عیسانی کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ (ایم پی اینڈ ٹی ای) ڈائریکٹوریٹ آرڈی اے نے تین غیر قانونی رہائشی سکیموں بلیو ورلڈ سٹی، عبداللہ سٹی اور موویڈا کے سائٹ دفاتر کو مسمار اور سر بمہر کردیا ہے، اسسٹنٹ کمشنر سٹی راولپنڈی اور ڈائریکٹرایم پی اینڈٹی ای آرڈی اے کی سربراہی میں خصوصی ٹیم نے متعلقہ پولیس کی تعاون سے عمل درآمد کیا، ان پراپرٹیوں نے کارساز کی مداخلت کرتے ہوے ملازمین اور مشینری سے راستہ روکا لیکن آ پریشن ٹیم نے بغیر خوف وخطر کے کارواءی جاری رکھی، ان پراپرٹیوں کے مالکان  پنجاب پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم ز اینڈ لینڈ سب ڈویژن رولز 2010  کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے بکنگ دفاتر چلا رہے تھے، آر ڈی اے کے ترجمان نے بتایا کہ ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے نے ایم پی اینڈ ٹی ای ڈائریکٹوریٹ کو ہدایت کی ہے کہ غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں ، بکنگ اور سائٹ دفاتر کے خلاف  ...