اللہ رکھے اسے کون چکھے کوئٹہ سے راولپنڈی جانیوالی مسافر بس حادثے سے بال بال بچ گئی۔
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کوئٹہ سے راولپنڈی جانیوالی مسافر بس تیز رفتاری کے سبب بے قابو ہوکر سو فٹ گہرے جھیل میں گرنے سے پہلے کنارے پر پڑے پتھروں پر اٹک گئی، بس میں50 سے زائد مسافر سوار تھے تمام محفوظ رہے، مسافر بس کے شیشے توڑ کر باہر نکلے۔
Comments
Post a Comment