جنگل پتھر میں تبدیل، 2 کروڑ سال پرانی شے نمودار، سائنسدان حیران
جنگل پتھر میں تبدیل، 2 کروڑ سال پرانی شے نمودار، سائنسدان حیران۔
ایتھنز: آتش فشانی جزیرے ‘لزبوس’ میں 2 کروڑ سال پہلے لاوا اور راکھ میں دب کر پتھر بن جانے والے جنگل سے سالم حالت میں درخت دریافت ہوا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لزبوس سے دریافت ہونے والا دو کروڑ سال پرانا درخت پتھر کی حالت میں ہے، کیوں کہ یہاں پر موجود پورا جنگل ہی آتش فشاں سے نکلنے والے لاوے اور راکھ سے پتھر میں تبدیل ہوگیا تھا، سائنس دانوں نے اسے بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
Source: ARYNewsUrdu
Comments
Post a Comment