اتوار سے سعودی عرب میں 10 نئے لیبر قوانین کا نفاذ ہونے جارہا ہے جوکہ مزدور طبقے (انکے حقوق کی تحفظ یقینی بنانے) کے لئے وضع کئے گئے ہیں جو کہ درج ذیل ہے
آج اتوار سے سعودی عرب میں 10 نئے لیبر قوانین کا نفاذ ہونے جارہا ہے جوکہ مزدور طبقے (انکے حقوق کی تحفظ یقینی بنانے) کے لئے وضع کئے گئے ہیں جو کہ درج ذیل ہے :-
1️⃣- کفالہ نظام کا خاتمہ!
2️⃣- اپنے کفیل کی رضامندی حاصل کئے بغیر ورکر کو دوسرے شخص کی کفالت میں جانے/دوسرا پیشہ اختیار کرنے کی مکمل آزادی!
3️⃣- اپنے مالک کو صرف آن لائن خبر کرکے/ایمیل بھیج کر بیرون ملک/خارج مملکہ سفر کرنے کی آزادی!
4️⃣- بعض شروط کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ویلیڈ ایگریمینٹ کے دوران ایک نوکری سے دوسرے جاب میں منتقل ہونے کی مکمل آزادی!
5️⃣- ورکر کو اپنے کفیل کی اجازت حاصل کئے بغیر مملکہ سے فائنل اگزٹ سفر کرنے کی مکمل آزادی!
6️⃣- جملہ لیبر خدمات "أبشر" اور "قوى" پلیٹ فارم سے حاصل ہونے کی گارنٹی!
7️⃣- مذکورہ قوانین کا نفاذ تمام پرائیویٹ شعبے میں کام کرنے والے ورکرس پر ہوگا!
8️⃣- "ورکر کا اپنے ملک میں منعقد کردہ ٹیسٹ میں پاس ہونا" ویزا ایشو ہونے کے لئے بنیادی شرط ہوگا!
9️⃣- پڑھنے اور لکھنے میں مہارت ہونے پر ہی ویزا کا حصول ممکن ہوسکے گا!
🔟- مذکورہ بالا قوانین سے فیملی ڈرائیور/سائق خاص، سیکورٹی عامل/حارس، گھریلو ملازم/عامل منزلی، چرواہا/راعی اور باغ کی دیکھ ریکھ کرنے والا/بستانی پیشے والے ویزے مستثنی ہیں یعنی ان پر مذکورہ بالا نئے قوانین کا نفاذ نہیں ہوگا!
Comments
Post a Comment