حرم شریف میں سرخ آندھی کی حقیقت ...
حرم شریف میں سرخ آندھی کی حقیقت ...
تحریر ضرور مکمل پڑھیں اور آگے زیادہ سے زیادہ تمام گروپس میں شیئر کریں تاکہ مسلمان اس جھوٹ سے بچیں اور اس سازش کو ناکام بنانے میں اپنا کردار ادا کریں ...
کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل کی جا رہی ہے جس میں کسی نے گزشتہ دنوں حرم شریف میں گہرے بادلوں کی ایک ویڈیو لے کر اس پر سرخ فلٹر لگا کر ایڈیٹ کیا اور یہ افواہ پھیلا دی کہ حرم شریف میں استغفراللہ سرخ آندھی آئی ہے جو کہ قیامت کی نشانی ہے جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے. ایسا کوئی بھی واقعہ حرم شریف سمیت سعودی عرب کے کسی بھی علاقے یا شہر میں پیش نہیں آیا... لوگوں نے صرف چند لائکس لینے کے لیے اس طرح کی ویڈیو بنا کر لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے ... اس سازش اور جھوٹ کو بے نقاب کرنے کیلئے حرم شریف کی کچھ اصل تصاویر اور فلٹر لگی تصاویر کا موازنہ کرکے پوسٹ کر رہا ہوں ...
آپ سب سے اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں . تمام گروپس میں شیئر کریں اور اس نیک کام میں ہماری مدد کریں ...
اللہ پاک ہمیں جھوٹ سے توبہ کرنے اور آئندہ جھوٹ سے بچنےکی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ...
Comments
Post a Comment